تصویری شکل میں زکات کے احکام کا کورس

تصویری شکل میں زکات کے احکام کا کورس
58

 اللہ کے نبی نے ارشاد فرمایا: (جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین کی سمجھ (فقہ) عطا کرتا ہے) (بخاری ومسلم)

تصویری شکل میں زکوٰۃ کے احکام کو جاننے کیلئے آپ فری میں اس منتخب کورس میں شرکت کر سکتے ہیں
کورس کی مدت: 6 دن ہے۔ جس میں 9 کلاسیں (أسباق) ہوں گی اور ہر کلاس (سبق) کا ایک مختصر ویڈیو فائل اور تحریری مواد کی فائل آپ کو فراہم کی جائے گی۔
 رجسٹریشن کا طریقہ آسان ہے:
رجسٹریشن کا لنک
ٹیلی گرام چینل سے جڑنے کا لنکTelegram - Apps on Google Play
کورس کے سلیبس (مواد) دیکھنا اور اس کو سیکھنا
امتحان کے وقت الیکٹرانک فارم کے ذریعہ سوالوں کا جواب دینا
سپیس چینل اور فقہ عبادات کی ویب سائٹ سے منظور شدہ ’’پاس سرٹیفکٹ‘‘ حاصل کرنا
کورس کا سلیبس (مواد): 9 منتخب ویڈیو کلپس ۔
کورس کا موضوع: تصویری شکل میں زکوٰۃ کے احکام
اور یہ درج ذیل 9 موضوع ہیں